وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان-آسٹریلیا اقتصادی تعاون اور تجارتی معاہدہ (IndAus ECTA) کے نافذ ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ ہماری جامع منصوبہ بند شراکت داری کے لیے ایک اہم لمحہ ہے۔

آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کرکے کہا؛

”خوشی ہے کہ IndAus ECTA آج نافذ ہو رہا ہے۔ یہ ہماری جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے لیے ایک اہم لمحہ ہے۔ یہ ہمارے تجارتی اور اقتصادی تعلقات کی بے پناہ صلاحیتوں کی راہیں کھولے گا اور دونوں طرف کے کاروبار کو فروغ دے گا۔ جلد ہی ہندوستان میں آپ کے استقبال کا منتظر ہوں۔ @AlboMP

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Apple exports record $2 billion worth of iPhones from India in November

Media Coverage

Apple exports record $2 billion worth of iPhones from India in November
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 دسمبر 2025
December 17, 2025

From Rural Livelihoods to International Laurels: India's Rise Under PM Modi