وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ کسانوں کی خوشی حکومت کو نئے جوش  کے ساتھ کام کرنے کی تحریک دیتی ہے۔

وہ ڈی ڈی نیوز کے ایک ٹویٹ پر ردعمل ظاہرکر رہے تھے جس کے مطابق کسان نے خریف کی فصلوں پر ایم ایس پی  میں اضافے  کے کابینہ کے حالیہ فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’کسان بھائی بہنوں کی یہی خوشی  تو  ہے، جو ہمیں ان کے لیے زیادہ سے زیادہ  کام کرنے کی تحریک دیتی ہے۔‘‘ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jo khelega woh khilega, always cheer for Bharat: PM Modi meets India's CWG medallists

Media Coverage

Jo khelega woh khilega, always cheer for Bharat: PM Modi meets India's CWG medallists
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 اگست 2026
August 10, 2026

History, Heritage & High Growth: Why India’s Youth Feel Unstoppable Under PM Modi’s Leadership