وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صحت، غذائیت، تعلیم اور برآمدات جیسے پیمانوں پر امنگوں سے بھرے اضلاع پروگرام کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا ہے کہ؛

 "مختلف پیمانوں پر خواہ خواہ وہ صحت، غذائیت، تعلیم یا برآمدات سے متعلق ہوں - اُمنگوں سے بھرے اضلاع کی کامیابی - خوش  کن ہے۔ یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ اُمنگوں سے بھرے اضلاع پروگرام کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں میں انقلاب آیا ہے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jo khelega woh khilega, always cheer for Bharat: PM Modi meets India's CWG medallists

Media Coverage

Jo khelega woh khilega, always cheer for Bharat: PM Modi meets India's CWG medallists
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 اگست 2026
August 10, 2026

History, Heritage & High Growth: Why India’s Youth Feel Unstoppable Under PM Modi’s Leadership