وزیر اعظم کا معاوضے کا اعلان

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے چھتیس گڑھ کے سکتی ضلع میں پلاور پلانٹ میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ان لوگوں سے تعزیت کا اظہار کیا، جنہوں نے اس حادثے میں اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مقامی انتظامیہ متاثرہ افراد کی مدد کر رہی ہے۔

جناب نریندر مودی نے اعلان کیا کہ وزیراعظم قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے ہر متوفی کے قریبی لواحقین کو 2 لاکھ روپے  فی کس کی امدادی رقم دی جائے گی،جبکہ زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ‘ایکس’ (ٹوئٹر) پر پوسٹ کیا:

’’چھتیس گڑھ کے سکتی ضلع میں پلاورپلانٹ میں پیش آنے والا حادثہ  افسوسناک ہے۔ میں ان لوگوں سے تعزیت کرتا ہوں ،جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ زخمی کی جلد از جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔ مقامی انتظامیہ متاثرہ افراد کی مدد کر رہی ہے۔‘‘

پی ایم این آر ایف سے ہر متوفی کے قریبی لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جائے گی۔ زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے: وزیراعظم @نریندر مودی

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Foreign traveller calls India's Vande Bharat sleeper a “Five-Star Hotel on Rails”; and the Internet agrees

Media Coverage

Foreign traveller calls India's Vande Bharat sleeper a “Five-Star Hotel on Rails”; and the Internet agrees
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Eminent industry leader Shri Ravi Kant meets the Prime Minister
July 18, 2026

Eminent industry leader Shri Ravi Kant met Prime Minister, Shri Narendra Modi earlier today and presented a copy of his book 'Leading from the Back - To Achieve the Impossible'.

The Prime Minister posted on X;

Eminent industry leader Shri Ravi Kant met PM @narendramodi earlier today and presented a copy of his book 'Leading from the Back - To Achieve the Impossible'.