نئی دہلی،  16  ستمبر ، 2020     / وزیراعظم   جناب نریندر مودی نے راجستھان کے کوٹہ شہر میں ایک کشتی الٹ جانے کی وجہ سے اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا "راجستھان کے شہر کوٹہ شہر میں ایک کشتی الٹ جانے پر میں بہت دکھی ہوں، میرے جذبات ان لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے عزیزوں کو  کھویا ہے۔"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Cabinet approves ₹1,570 crore ship repair facility at Vadinar, Gujarat

Media Coverage

Cabinet approves ₹1,570 crore ship repair facility at Vadinar, Gujarat
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 6 مئی 2026
May 06, 2026

New India, New Pride: When Self-Reliance Meets Results — A Tribute to PM Modi