جناب مودی نے کہا کہ تمل ناڈو کے وِرودھونگر ضلع میں ہوا حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔ انہوں نے ان لوگوں کے تئیں اظہار تعزیت کیا جنہوں نے اپنے اعزاء کو کھودیا ہے، اور انہوں نے مجروحین کی جلد ازجلد صحتیابی کے لیے بھی دعا کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر لکھا؛

’’تمل ناڈو کے وِرودھونگر ضلع میں ہوا حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔ میں ان تمام لوگوں کے تئیں اظہار تعزیت کرتا ہوں جنہوں نے اپنے اعزاء کو کھو دیا ہے۔ خدا کرے کہ مجروحین جلد از جلد صحتیاب ہوں: وزیر اعظم نریندر مودی@narendramodi ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
But where is India’s economic growth?

Media Coverage

But where is India’s economic growth?
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares moments from his metro journey to and from the SRCC programme
September 05, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today shared glimpses of his metro journey while traveling to and from the SRCC programme.

In a post on X, the Prime Minister shared:

"Metro moments…

On the way to the SRCC programme and back."