وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنجاب کے ضلع فتح گڑھ صاحب میں ہونے والی بھگدڑ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ انہیں اس واقعے کے بارے میں سن کر صدمہ ہوا ہے ۔  انہوں نے  اس بھگدڑ میں جان گنوانے والے لوگوں  کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی پرارتھنا کی ۔

وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ایکس پر ایک  پوسٹ میں کہا ؛

"پنجاب کے ضلع فتح گڑھ صاحب  میں ہوئی بھگدڑ کے بارے میں سن کر  کافی رنج ہوا ۔  میں اس بھگدڑ میں جان گنوانے والے لوگوں  کے اہل خانہ سے تعزیت کرتا ہوں ۔  زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے  پرارتھنا کرتا ہوں: PM @narendramodi "

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
IndiaAI Mission-backed startup Avataar launches indigenous video AI model

Media Coverage

IndiaAI Mission-backed startup Avataar launches indigenous video AI model
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 جون 2026
June 13, 2026

Viksit Bharat Accelerating: Tech, Defense, Infra & Exports Power India's Global Leap Under the Leadership of PM Modi