وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے تروولور ضلع میں ایک حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے ان لوگوں سے تعزیت کا اظہار کیا جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے ۔

جناب مودی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی ۔

وزیر اعظم کے دفتر سےایکس پر پوسٹ کیا گیا ؛

"تمل ناڈو کے تروولور ضلع میں ایک حادثے کی وجہ سے جانی نقصان کے بارے میں سن کر بہت دکھ ہوا ۔ میں  ان لوگوں سےتعزیت کرتا ہوں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے ۔  زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں: PM @narendramodi "

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India

Media Coverage

Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،05 اگست 2026
August 05, 2026

Viksit Bharat in Action: Inclusive, Green, and Globally Competitive Under PM Modi