وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف سے یک مشت امداد کا اعلان کیا

وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے ضلع کاکی نندا میں ایک فیکٹری میں ہوئے دھماکے میں جانوں کے ضیاع پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

افسوسناک واقعے میں اپنے اعزاء کو کھونے والے کنبوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔

وزیر اعظم نے ہلاک ہونے والے ہر فرد کے لواحقین کو وزیر اعظم کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے 2 لاکھ روپے کے بقدر کی یک مشت امداد کا اعلان کیا۔ علاوہ ازیں، اس دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو 50000 روپے دیے جائیں گے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ ساجھا کی؛

’’آندھرا پردیش کے کاکی نندا ضلع میں ایک فیکٹری میں ہوئے دھماکے میں جانوں کے ضیاع پر غمگین ہوں۔ میں ان لوگوں کے لیے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جنہوں نے اپنے اعزاء کو کھویا ہے۔ دعا کرتا ہوں کہ مجروحین جلد از جلد صحتیاب ہوں۔

ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کے بقدر کی یک مشت امداد  فراہم کی جائے گی۔ مجروحین کو 50000 روپے دیے جائیں گے۔‘‘

"ఆంధ్రప్రదేశ్కాకినాడ జిల్లాలోని కర్మాగారంలో ప్రమాదవశాత్తు జరిగిన పేలుడులో ప్రాణనష్టం సంభవించడం చాలా బాధాకరం క్లిష్ట సమయంలో బాధిత ప్రజలు మరియు వారి కుటుంబాలకు నా ప్రగాఢ సానుభూతిని తెలియజేస్తూగాయపడినవారు త్వరగా కోలుకోవాలని ప్రార్థిస్తున్నాను.

ప్రమాదంలో మరణించిన వారి కుటుంబాలకు రూలక్షలుగాయపడిన వారికి రూ50,000 ఎక్స్ గ్రేషియా పిఎంఎన్ఆర్ఎఫ్ నుండి ఇవ్వబడుతుంది"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
One of the world’s first canal-top solar projects placed a 750-meter solar array above an Indian irrigation canal, generating clean power while saving an estimated 9 million liters of water each year

Media Coverage

One of the world’s first canal-top solar projects placed a 750-meter solar array above an Indian irrigation canal, generating clean power while saving an estimated 9 million liters of water each year
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 جولائی 2026
July 17, 2026

Green Trains, Private Rockets & Global Partnerships — PM Modi’s New India is Playing to Win