وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے پربھنی میں دیوار گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرےرنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ اس حادثے میں جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔ انہوں نے اپنے پیاروں کو کھونے والوں سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر لکھا:

" مہاراشٹر کے پربھنی میں دیوار گرنے سے جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔میری تعزیت ان لوگوں کے ساتھ ہے جنہوں نے اس حادثے میں اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے  دعا گو ہوں: وزیرِ اعظم @narendramodi“

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India

Media Coverage

Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،05 اگست 2026
August 05, 2026

Viksit Bharat in Action: Inclusive, Green, and Globally Competitive Under PM Modi