وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے وڈودرا دیہی علاقے میں ایک حادثے میں جانوں کی اتلاف پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی ۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایک ایکس پوسٹ میں لکھا کہ ؛

‘‘گجرات کے وڈودرا دیہی علاقے میں ایک حادثے میں جانی نقصان کے بارے میں سن کر نہایت افسوس ہوا ۔  میری ہمدردیاں ان لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے ۔  زخمیوں کی جلد صحت یابی ہو: وزیر اعظم narendramodi@ ’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways plans four-laning of 11,000-km high-density network to boost train capacity

Media Coverage

Indian Railways plans four-laning of 11,000-km high-density network to boost train capacity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi