وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے نائب صدر جناب سی پی رادھا کرشنن کا اپنی 75ویں سالگرہ کی مبارکباد پر شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا، ‘‘آپ کی نیک تمنائیں ملک کی خدمت کے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔’’
آج ایک پوسٹ میں ایکس پر وزیر اعظم نے کہا:
‘‘آپ کی محبت بھری مبارکباد کے لیے شکریہ نائب صدر تھرو سی پی رادھا کرشنن جی۔ آپ کی نیک تمنائیں ملک کی خدمت کے عزم کو مزید پختہ کرتی ہیں۔’’
@VPIndia
@CPR_VP
Thank you for your gracious greetings, Vice President Thiru CP Radhakrishnan Ji. Your wishes further strengthen the resolve to serve the nation with dedication.@VPIndia @CPR_VP https://t.co/YkLCwsIKEa
— Narendra Modi (@narendramodi) September 17, 2025


