وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہمارےبہترین سائنسدانوں اور ان کی کوششوں کا شکریہ ادا کیا ہے جن کی وجہ سے 1998 میں پوکھران کے کامیاب ٹیسٹ کئے جاسکے ۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

A ‘‘آج، قومی ٹیکنالوجی کے دن پر، ہم اپنے  ذہین سائنسدانوں کا ان کی کوششوں کے لئے شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی وجہ سے 1998 میں پوکھران کے کامیاب ٹیسٹ ہوئے۔ ہم اٹل جی کی مثالی قیادت کو فخر کے ساتھ یاد کرتے ہیں جنہوں نے شاندار سیاسی جرات اور  سیاسی سوجھ بوجھ  کا مظاہرہ کیا۔’’

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
India among the few vibrant democracies across world, says White House

Media Coverage

India among the few vibrant democracies across world, says White House
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 18 مئی 2024
May 18, 2024

India’s Holistic Growth under the leadership of PM Modi