وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مزید لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی دھرتی ماں کے اعزاز میں ایک درخت لگائیں اور ایک پائیدار سیارے کے لئے اپنا حصہ ڈالیں۔ جناب مودی نے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ’’ایک پیڑ ماں کے نام‘‘ مہم کو مزید تقویت بخشی ہے ۔

ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے مرکزی وزیر جناب بھوپیندر یادو کی ایک پوسٹ کے جواب میں آج  وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا:

’’ان تمام افراد کا شکریہ جنہوں نے#”ایک پیڑ ماں کے نام‘‘ مہم میں جان ڈالی ہے۔ میں مزید لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنی دھرتی ماں کے اعزاز میں ایک درخت لگائیں اور ایک پائیدار سیارے کے لئے اپنا حصہ ڈالیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games

Media Coverage

Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 اگست 2026
September 04, 2026

Make in India, Power India, Play for India: Multi-Sector Momentum Under PM Modi’s Leadership