وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچلی بہنوں کو سبرامنیم بھارتی کے ذریعہ تخلیق کردہ تمل زبان کا حب الوطنی پر مبنی نغمہ گاتے ہوئے دیکھ کر مسرت کا اظہار کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:
’’میں یہ دیکھ کر مسرور ہوں اور مجھے فخر کا احساس ہو رہا ہے۔ تمل زبان میں گاکر ’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ کے جذبہ کو آگے بڑھانے کے لیے اروناچل پردیش کی ہماری نوجوان طاقت کے ان درخشاں ستاروں کو مبارکباد۔ ‘‘
I am delighted and proud to see this. Kudos to these shining stars of our Yuva Shakti from Arunachal Pradesh for furthering the spirit of 'Ek Bharat, Shreshtha Bharat’ by singing in Tamil. https://t.co/XtRSoZf2fG
— Narendra Modi (@narendramodi) July 20, 2022


