وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج روسی فیڈریشن کے صدر کی رہائش گاہ کو نشانہ بنائے جانے کی خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

جناب نریندرمودی نے اس بات پر زور دیا کہ جاری سفارتی کوششیں دشمنی کے خاتمے اور پائیدار قیام امن کے حصول کے لیے سب سے زیادہ قابل عمل راستے ہیں۔  انہوں نے تمام متعلقہ فریقوں سے اپیل کی کہ وہ ان کوششوں پر توجہ مرکوز کریں اور ان کو کمزور کرنے کے کسی بھی اقدام سے گریز کریں ۔

جناب نریندرمودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

’’روسی فیڈریشن کے صدر کی رہائش گاہ کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات پر انتہائی تشویش ہوئی ہے ۔  جاری سفارتی کوششیں دشمنی کے خاتمے اور پائیدار قیام امن کے حصول کے لیے سب سے زیادہ قابل عمل راستے پیش کرتی ہیں۔  ہم تمام متعلقہ افراد سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ ان کوششوں پر توجہ مرکوز کریں اور ان کو کمزور کرنے کے کسی بھی اقدام سے گریز کریں ۔

@KremlinRussia_E‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Shortcuts will cut you short’: PM Modi’s message for youngsters at former President Kovind’s autobiography launch

Media Coverage

‘Shortcuts will cut you short’: PM Modi’s message for youngsters at former President Kovind’s autobiography launch
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 اگست 2026
August 13, 2026

Aatmanirbhar in Motion: Solar Homes, Made-in-India Containers, Record Exports & a Rising Global Footprint Under the Leadership of PM Modi