وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جودھ پور میں ایک سڑک حادثے میں لوگوں کی ہلاکت پر غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹویٹ کے ذریعے وزیر اعظم نے کہا ، "راجستھان کے جودھ پور میں ہونے والے خوفناک سڑک حادثے کے بارے میں جان کر بہت دکھ ہوا ہے۔" انہوں نے حادثے میں مرنے والوں کے اہل خانہ کے لیے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی خواہش کا اظہار کیا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India Semiconductor Mission 2.0 to boost domestic chip manufacturing

Media Coverage

India Semiconductor Mission 2.0 to boost domestic chip manufacturing
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 9فروری 2026
February 09, 2026

Appreciation for PM Modi by Citizens for Nurturing an Aspirational Bharat – From Youth Mentorship to Ecological Conservation