Share
 
Comments

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایٹا نگر میں ڈونی پولو ہوائی اڈے کے اضافے کے ساتھ اروناچل پردیش میں سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کا وژن پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب پیما کھانڈو کے ذریعے شیئر کیے گئے ایک ویڈیو میں دکھائے گئے دلکش مناظر کی بھی ستائش کی۔

اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب پیما کھانڈو کے ایک ٹویٹ کے حوالے سے وزیر اعظم نے کہا:

"بہت حسین منظر ہے! اور، نئے ہوائی اڈے اور پروازوں کے اضافے کے ساتھ، زیادہ سے زیادہ لوگ بہ آسانی اروناچل پردیش جاسکیں گے اور وہاں کی گرم جوشی و مہمان نوازی کا تجربہ کرسکیں گے۔"

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
A confident India is taking on the world

Media Coverage

A confident India is taking on the world
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 1 جون 2023
June 01, 2023
Share
 
Comments

Harnessing Potential, Driving Progress: PM Modi’s Visionary leadership fuelling India’s Economic Rise