’’پوجا، تمہارا تمغہ جشن منانے کا متقاضی ہے، معذرت کانہیں‘‘

اے این آئی  کی جانب سے شیئر کیے گئے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے جس میں ریسلر، پوجا گہلوت خواتین کی 50 کلوگرام فری اسٹائل ریسلنگ میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے بعد جذباتی ہو گئی تھیں، وزیراعظم نے  پوجا گہلوت کی اس کے روشن مستقبل کے لیے حوصلہ افزائی کی۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’پوجا، آپ کا تمغہ جشن منانے کا متقاضی ہے، معذرت کا نہیں۔ آپ کی زندگی کا سفر ہمیں تحریک دیتا ہے، آپ کی کامیابی سے ہمیں خوشی ملی ہے۔ آپ کا مستقبل بڑے کاموں کے لیے ہے… چمکتی رہو! ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report

Media Coverage

India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 جولائی 2026
July 20, 2026

Yuva to Global Stage: How PM Modi’s Policies Are Turning India’s Youth, Farms & Factories into Growth Engines