وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سماج کی فلاح و بہبود کو فروغ دینے میں مثبت سوچ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ نیک ارادے اور مثبت عزم کے ساتھ کی جانے والی تمام کوششیں  پایہ ٔ تکمیل تک پہنچتی ہیں اوراس لازوال پیغام کو تقویت دیتی  ہیں کہ انفرادی خوبی اجتماعی ترقی میں معاون ہے۔

قدیم حکمت کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

कल्याणकारी विचारों से ही हम समाज का हित कर सकते हैं।

यथा यथा हि पुरुषः कल्याणे कुरुते मनः।

तथा तथाऽस्य सर्वार्थाः सिद्ध्यन्ते नात्र संशयः।।

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India unveils 20 major maritime reforms to cut logistics costs and boost global trade presence

Media Coverage

India unveils 20 major maritime reforms to cut logistics costs and boost global trade presence
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 9 اپریل 2026
April 09, 2026

Self-Reliant India Rising: Record Investments, 3rd in Renewables & Affordable Skies Under PM Modi