وزیراعظم نے عیدالفطر کی مبارکبادپیش کی

Published By : Admin | April 22, 2023 | 09:56 IST

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عید الفطر کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"عید الفطر کی مبارکباد۔ ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور ہمدردی کا جذبہ مزید فروغ پائے۔ میں سب کی شاندار صحت اور خوشحالی کے لیے بھی دعا گو ہوں۔ عید مبارک!"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
FPOs’ sales rise via commodity exchanges in FY26

Media Coverage

FPOs’ sales rise via commodity exchanges in FY26
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 11 مئی 2026
May 11, 2026

Society Above Politics: PM Modi’s Call for a Stronger, Self-Reliant & Sacred Bharat