یہ موقع گوا کو آزاد کرانے کے لیے تحریک کو جِلا دینے والے تمام باہمت لوگوں کی شجاعت کی یاد تازہ کرتا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوا  کی آزادی کے دن کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’گوا کی آزادی کے دن پر نیک خواہشات۔ ہمیں ان تمام باہمت لوگوں کی شجاعت یاد ہے جنہوں نے گوا کو آزاد کرانے کی تحریک کو جِلا بخشی تھی ۔ ان کا عزم ہمیں ہمیشہ گوا کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jo khelega woh khilega, always cheer for Bharat: PM Modi meets India's CWG medallists

Media Coverage

Jo khelega woh khilega, always cheer for Bharat: PM Modi meets India's CWG medallists
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،09 اگست 2026
August 09, 2026

Vikas Bhi, Virasat Bhi: PM Modi’s Blueprint for a Rooted Yet Future-Ready Bharat