نئی دہلی ، 16ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب یوشی ہیڈے سوگا کو جاپان کا وزیراعظم مقرر کئے جانے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

اپنے ٹوئٹ نے وزیراعظم نے کہا کہ‘‘ جاپان کا وزیراعظم مقرر کئے جانے پر عزت مآب  یوشی ہیڈے سوگا کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔  میں ان کے ساتھ ہماری خصوصی اسٹریئجک اور عالمی پارٹنرشپ کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا منتظر ہوں’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Budget 2026-27 lays blueprint for a future-ready digital ecosystem

Media Coverage

Budget 2026-27 lays blueprint for a future-ready digital ecosystem
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 2 فروری 2026
February 02, 2026

Citizens Celebrate PM Modi's Roadmap to Prosperity: Budget 2026 Drives Investment, Jobs, and Sustainable Growth for Every Indian