وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں کھیلے جا رہے پیرالمپکس کھیلوں کے دوران مردوں کے ڈسکس تھرو میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لئے یوگیش کتھونیا کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا؛

’’یوگیش کتھونیا کے ذریعہ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ۔ ازحد مسرور ہوں کہ انہوں نے ملک کے لئے نقرئی تمغہ جیتا ہے۔ ان کی مثالی کامیابی سے ابھرتے ہوئے ایتھلیٹوں کو حوصلہ ملے گا۔ انہیں مبارکباد۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لئے انہیں نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں۔#  پیرالمپکس‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost

Media Coverage

'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،01 اگست 2026
August 01, 2026

Aatmanirbhar Bharat Delivers: Indigenous Power, Farmer Prosperity & Blue Economy