وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہیلتھ گیری ایوارڈز 21 کے فاتحین کو مبارکباد دی ہے۔

اپنی ٹوئٹ سریز میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’میں ہیلتھ گیری ایوارڈز 21 کے فاتحین کو مبارکباد دیتا ہوں۔ میں زمینی سطح پر چینج میکرز کو خواہ وہ صاف صفائی کے شعبے سے متعلق ہوں یا اب ہیلتھ کیئر سے ان کا تعلق ہو،  مستقل طورپر ہر سال 2؍اکتوبر کو اعزاز سے نوازنے کے لئے انڈیا ٹوڈے گروپ کو بھی تحسین پیش کرتاہوں۔

کووڈ-19 عالمی وباء کے دوران انفرادی طورپر یا تنظیمی سطح پر لوگ آ کھڑے ہوئے اور انہوں نے اس وباء کے خلاف جنگ کو مضبوطی فراہم کی۔

ہیلتھ گیری ایوارڈز 21انڈیا ٹوڈے کے ذریعے اس طرح کی غیر معمولی کوششوں  کی تحسین اور اُن کے کام کی پذیرائی کی بہترین کاوش ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s contribution to BRICS: Nari Shakti moves from promise to delivery

Media Coverage

India’s contribution to BRICS: Nari Shakti moves from promise to delivery
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 جون 2026
June 30, 2026

Turning Challenges into Opportunities: PM Modi’s Vision for National Progress