وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں دولت مشترکہ کھیلوں 2022 میں  سونے کے تمغے  جیتنے پر ویٹ لفٹر اچینتا شیولی کو مبارکباد دی ہے۔جناب  مودی نے اچینتا شیولی کے ساتھ اپنی حالیہ بات چیت کو بھی مشترک کیا ہے  جب ہندوستانی دستہ سی ڈبلیو جی  کھیلوں کے لیے روانہ ہوا تھا۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘خوشی ہے کہ باصلاحیت اچینتا شیولی نے دولت مشترکہ کھیلوں میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ وہ اپنی پرسکون طبیعت اور استقامت کے لیے جانے جاتے ہیں۔  انہوں نے اس خاص کامیابی کے لیےسخت محنت کی ہے۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات۔’’

‘‘ہمارے دستہ کے  دولت مشترکہ کھیلوں  کے لیے روانہ ہونے سے  قبل ، میں نے اچینتا شیولی کے ساتھ بات چیت کی تھی۔ ہم نے ان کی والدہ اور بھائی کی طرف سے ملنے والے تعاون پر بھی بات چیت کی۔ مجھے یہ بھی امید ہے کہ تمغہ جیتنے کے بعد انھیں  اب فلم دیکھنے کا وقت ملے گا ۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report

Media Coverage

India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 جولائی 2026
July 20, 2026

Yuva to Global Stage: How PM Modi’s Policies Are Turning India’s Youth, Farms & Factories into Growth Engines