وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ارسولا وان ڈر لیین کو یورپی کمیشن کی دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

جناب مودی نے کہا کہ وہ ہندوستان اور یوروپی یونین کی اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لئے مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔

وزیر اعظم نے  ایکس پرپوسٹ کیا۔

‘‘vonderleyen @، یورپی کمیشن کی صدر کے طور پر آپ کے دوبارہ انتخاب پرمبارکباد۔ عالمی بھلائی کے لیے، ہندوستان اور یوروپی یونین کی اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لئے مل کر کام کرنے کامنتظر ہوں’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
UPI goes live at Eiffel Tower and French airports as India-France digital ties strengthen

Media Coverage

UPI goes live at Eiffel Tower and French airports as India-France digital ties strengthen
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 جون 2026
June 15, 2026

Citizens Celebrate 12 Years of Modi: Building a Saksham Middle Class at Home While Earning Global Respect Abroad