وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان تمام لوگوں کو مبارکباد دی ہے جنہیں پدم ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘پدم ایوارڈز سے نوازے گئے تمام لوگوں کو مبارکباد۔ بھارت  مختلف شعبوں میں ان کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ وہ اپنے غیر معمولی کام سے لوگوں کو متاثر کرتے رہیں۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From cash queues to QR codes: How UPI changed the way India spends

Media Coverage

From cash queues to QR codes: How UPI changed the way India spends
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 14 مئی 2026
May 14, 2026

Kisan Kalyan to Viksit Bharat: PM Modi Delivers Jobs, Markets & Dignity Across Rural and Industrial India