وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یو پی ایس سی سیول سروسز امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ٹوئیٹس کے ایک سلسلے کے تحت، وزیر اعظم نے کہا؛

’’یو پی ایس سی سیول سروسز امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والوں کو مبارکباد۔ عوامی خدمت کے شعبے میں ایک دلچسپ اور تسلی بخش کرئیر آپ کا منتظر ہے۔

جنہوں نے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے وہ ہمارے ملک کے سفر کے اہم دور میں کلیدی انتظامی ذمہ داری نبھائیں گے۔

وہ نوجوان دوست جو یو پی ایس سی امتحان  میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں، میں ان سے کہوں گا کہ، آپ بہت باصلاحیت ہیں۔ کوشش کے مزید مواقع آپ کے منتظر ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ، بھارت متنوع مواقع کا حامل ملک ہے جن میں قسمت آزمائی کی جا سکتی ہے۔ جو کام بھی آپ کریں اس کے لئے نیک ترین خواہشات۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games

Media Coverage

Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 اگست 2026
September 04, 2026

Make in India, Power India, Play for India: Multi-Sector Momentum Under PM Modi’s Leadership