وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنوبی کوریا میں حال ہی میں منعقدہ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی پربھارتی دستے کی تعریف کی ۔وزیراعظم مودی نے کہا ،‘‘ہر کھلاڑی کی محنت اور عزم پورے ٹورنامنٹ میں واضح طور پر نظر آیا ۔’’

وزیر اعظم نے‘ایکس’پر پوسٹ کیا:

جنوبی کوریا میں حال ہی میں منعقد ہوئے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی پربھارت کو اپنے دستے پرفخر ہے ۔ پورے ٹورنامنٹ میں ہر کھلاڑی کی کوشش اور عزم واضح طور پر نظر آیا ۔ کھلاڑیوں کو ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance

Media Coverage

India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi