وزیراعظم جناب نریند مودی نے بہترین ڈاکیومنٹری شارٹ فلم ’دی ایلیفینٹ وسپیررز ‘کے آسکر ایوارڈ جیتنے پر ڈاکیومنٹری فلم ساز کارتیکی گونسالویز ،فلم پروڈیوسر  گنیت مونگا اور فلم کی پوری  ٹیم کو مبارک  باد پیش کی ہے۔

اکیڈمی کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

’’اس اعزاز کے لئے @EarthSpectrum, @guneetm اور ’دی ایلیفینٹ وسپیررز‘ کی پوری ٹیم کو مبارک باد‘۔

ان کا یہ کام پائیدار ترقی اور فطرت کے ساتھ ہم آہنگی کے ساتھ جینے کی اہمیت کو نمایاں کرتا ہے۔#Oscars  ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi