وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنگاپور کے صدرکے طور پر منتخب کیے جانے پر جناب تھرمن شنمگرتنم کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ @Tharman_s سنگاپور کے صدر کے طور پر آپ کے منتخب ہونے پر دلی مبارکباد۔ میں بھارت۔سنگاپور تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے سلسلے میں آپ کے ساتھ قریبی تال میل بناکر کام کرنے کا متمنی ہوں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY

Media Coverage

A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 9 مئی 2026
May 09, 2026

Citizens Celebrate India’s Civilisational & Economic Awakening Under PM Narendra Modi