وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے بین الاقوامی فلم فیسٹول میں سال کی ہندوستانی  فلم شخصیت کا ایوارڈ عطا کئے جانے کے لئے تیلگو اداکار چرنجیوی کو مبارکباد دی ہے۔ اطلاعا ت و نشریات اور کھیلوں اورنوجوانوں کے امورکے مرکزی وزیر جناب انو راگ سنگھ ٹھاکر  کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا :

’’چرنجیوی گارو ایک غیر معمولی شخصیت ہیں ان کا بھرپور کام،متنوع کردار اور شاندار فطرت نے انہیں نسل در نسل فلمی شائقین  کے دلوں میں ایک مقام اور عزت عطا کی ہے اور وہ  انہیں بے حد پسند کرتے ہیں۔آئی ایف ایف آئی گوا @ پر انڈین فلم پرسنالٹی آف دی ایئر سے نوازے جانے پر انہیں مبارکباددیتا ہوں۔

@KChiruTweets"

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump

Media Coverage

India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi