وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ پی ایم متر میگا ٹیکسٹائل پارک ویرودھونگر کے پرامنگ ضلع کی مقامی معیشت کو فروغ دے گا۔

وزیر اعظم مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے ایک ٹویٹ کا جواب دے رہے تھے جس میں میگا ٹیکسٹائل پارک کے آغاز کا اعلان کیا گیا تھا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’آج کا دن تمل ناڈو کی میری بہنوں اور بھائیوں کے لیے ایک بہت ہی خاص دن ہے! ویرودھونگر کے پرامنگ ضلع میں پی ایم متر میگا ٹیکسٹائل پارک ہوگا۔ اس سے مقامی معیشت کو فروغ ملے گا اور یہ ریاست کے نوجوانوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔

#PragatiKaPMMitra"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The entrepreneurs building a self-reliant India

Media Coverage

The entrepreneurs building a self-reliant India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 جولائی 2026
July 21, 2026

Self-Reliance Is No Longer a Slogan — It’s Happening Across Engines, UPI, Vaccines & FDI Under the Leadership of PM Modi