Share
 
Comments

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں کھیلے جارہے پیرالمپکس کھیلوں کے دوران  نیزہ بازی مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر سومت انتل کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ #پیرالمپکس میں ہمارے ایتھلیٹس کی چمک برقرار  ہے! پیرالمپکس میں سومت انتل کی ریکارڈ توڑ کارکردگی پر ملک کو فخر ہے۔

اعلیٰ ترین طلائی تمغہ جیتنے پر سومت کو مبارکباد۔ مستقبل کے لئے آپ کو نیک خواہشات ۔‘‘

20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
Celebrating India’s remarkable Covid-19 vaccination drive

Media Coverage

Celebrating India’s remarkable Covid-19 vaccination drive
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 اکتوبر 2021
October 23, 2021
Share
 
Comments

Citizens hails PM Modi’s connect with the beneficiaries of 'Aatmanirbhar Bharat Swayampurna Goa' programme.

Modi Govt has set new standards in leadership and governance