وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پیرا پاور لفٹنگ مردوں کے ہیوی ویٹ مقابلے میں طلائی تمغہ  جیتنے پر سدھیر کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘سدھیر کی طرف سے سی ڈبلیو جی  2022 کے پیرا اسپورٹس میڈل کی گنتی کا ایک شاندار آغاز! انہوں نے ایک باوقار گولڈ جیتا اور ایک بار پھر اپنی لگن اور عزم کا مظاہرہ  کیا۔ وہ مسلسل میدان میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہےہیں۔ مستقبل  میں ان کی  تمام کوششوں کے لیے انہیں مبارکباد اور نیک خواہشات۔ ’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India remains among best-performing major economies: S&P Global

Media Coverage

India remains among best-performing major economies: S&P Global
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 19 اپریل 2026
April 19, 2026

Building a Stronger Bharat: Infrastructure Revolution, Economic Resilience & Inclusive Welfare Under PM Modi