وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل  2022 میں پیرا ٹیبل ٹینس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سونل پٹیل کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’جب ٹیلنٹ، مزاج اور استقامت کا امتزاج ہو جائے تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا۔ سونل پٹیل نے پیرا ٹیبل ٹینس میں کانسی کا تمغہ جیت کر  اس کو ثابت کیا ہے۔ ان کو بہت بہت مبارک باد۔ میری دعا ہے کہ وہ آنے والے وقت میں بھی وہ اسی طرح امتیاز حاصل کرتی رہیں۔’چیئر فار انڈیا‘

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
India will contribute 1 million dollars for UNESCO World Heritage Center: PM Modi

Media Coverage

India will contribute 1 million dollars for UNESCO World Heritage Center: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 جولائی 2024
July 22, 2024

India Celebrates the Modi Government’s Role in Supporting Innovation, Growth and Empowerment of All