وزیر اعظم نے محترمہ ریکھا گپتا کو  دہلی کی وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینےپرمبارکبادپیش کی۔جناب  نریندرمودی نے کہا کہ وہ زمینی سطح سے اٹھی ہیں، کیمپس کی سیاست، ریاستی تنظیم، میونسپل انتظامیہ اور اب ایم ایل اے کے ساتھ ساتھ وزیر اعلیٰ کے  طور پر سرگرم رہی ہیں۔

وزیر اعظم نے  ایکس پر لکھا;

محترمہ ریکھا گپتا جی کو دہلی کی  وزیر اعلی ٰکے طور پر حلف لینے پر مبارکباد۔ وہ زمینی سطح سے اٹھی ہیں، کیمپس کی سیاست، ریاستی تنظیم، میونسپل انتظامیہ اور اب ایم ایل اے کے ساتھ ساتھ وزیر اعلیٰ کے  طور پر سرگرم رہی ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ وہ دہلی کی ترقی کے لیے پوری جانفشانی سے کام کریں گی۔ میں ان کے لئے ایک کامیاب مدت  کے  واسطے  اپنی نیک خواہشات  کا اظہار کرتا ہوں۔

gupta_rekha’’@

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
One of the world’s first canal-top solar projects placed a 750-meter solar array above an Indian irrigation canal, generating clean power while saving an estimated 9 million liters of water each year

Media Coverage

One of the world’s first canal-top solar projects placed a 750-meter solar array above an Indian irrigation canal, generating clean power while saving an estimated 9 million liters of water each year
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 جولائی 2026
July 17, 2026

Green Trains, Private Rockets & Global Partnerships — PM Modi’s New India is Playing to Win