وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فجی کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر ستوینی   رابوکا کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛

’’فجی کے وزیر اعظم کے طورپر آپ کے انتخاب پر@ رابوکامبارکباد۔ میں ہندوستان اور فجی کے درمیان گہرے اور طویل عرصے سے چلے آرہے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لئے مل کر کام کرنے کی امید کرتا ہوں۔‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Semicon India 2024: Top semiconductor CEOs laud India and PM Modi's leadership

Media Coverage

Semicon India 2024: Top semiconductor CEOs laud India and PM Modi's leadership
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 12 اگست 2024
September 12, 2024

Appreciation for the Modi Government’s Multi-Sectoral Reforms