نئی دہلی، 31؍اگست:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے ٹوکیومیں منعقد پیرالمپک کھیلوں میں شوٹنگ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سنگھراج ادھانا کو مبارکباد دی ۔

اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘سنگھراج ادھانا کے ذریعہ غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ ! ہندوستان کا یہ باصلاحیت شوٹرکانسے کاتمغہ جیت کر گھرلے آیا ۔ انھوں نے بلاشبہ سخت محنت کی ہے  اور یہ غیرمعمولی کامیابی حاصل کی ہے ۔ میں انھیں مبارکباد دیتاہوں اور مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکرتا ہوں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi makes India stand tall

Media Coverage

PM Modi makes India stand tall
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 1 فروری 2026
February 01, 2026

Budget 2026-27: Building a Self-Reliant, Innovative India Under PM Modi’s Leadership