وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے منی پور کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر جناب این بیرن سنگھ کو مبارکباد پیش کی۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
”جناب @NBirenSingh جی کو منی پور کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد۔ مجھے یقین ہے کہ ان کی ٹیم اور وہ منی پور کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جائیں گے اور پچھلے پانچ سالوں میں کیے گئے اچھے کام کو جاری رکھیں گے۔“
Congratulations to Shri @NBirenSingh Ji on being sworn-in as the Chief Minister of Manipur. I am confident his team and he would take Manipur to newer heights of progress and continue the good work done in the last five years.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 21, 2022


