وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب بھوپیندر بھائی پٹیل کو گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر جناب بھوپیندر بھائی پٹیل کو مبارکباد۔ میں ان سبھی حضرات کو بھی مبارکباد پیش کرنا چاہوں گا جنہوں نے بطور وزراء حلف لیا ہے۔ یہ ایک توانائی سے بھرپور ٹیم ہے جو گجرات کو ترقی کی مزید نئی بلندیوں تک لے جائے گی۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Rabi acreage tops normal levels for most crops till January 9, shows data

Media Coverage

Rabi acreage tops normal levels for most crops till January 9, shows data
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 جنوری 2026
January 13, 2026

Empowering India Holistically: PM Modi's Reforms Driving Rural Access, Exports, Infrastructure, and Global Excellence