محترمہ دیا کماری اور جناب پریم چند بیروا کو بھی نائب وزیر اعلیٰ کے طور پرحلف لینے پرمبارکباد دیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے کے لیےجناب بھجن لال شرما کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے محترمہ دیا کماری اورجناب پریم چند بیروا کو بھی ریاست کے نائب وزائے اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔

 

وزیر اعظم نےایک پر پوسٹ کیا:

‘‘ راجستھان کے وزیر اعلیٰ کے طورپر حلف لینے والے بھجن لال شرما جی کے ساتھ ساتھ نائب وزیراعلیٰ دیا کماری جی اور پریم چند بیروا جی کو بہت بہت مبارک ۔مجھے یقین ہے کہ بہادر خواتین کا  یہ ریاست آپ کی قیادت میں اچھی حکمرانی، خوشحالی اور ترقی کے نئے معیار قائم کرے گی۔ یہاں کے میرے کنبوں نے جس بھروسے اور امید کے ساتھ ہمیں بھرپور آشیرواد دیا ہے، اس کے لیے کسوٹی پر اترنے کے لیے بی جے پی حکومت لگن سےکام کرے گی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Apple exports record $2 billion worth of iPhones from India in November

Media Coverage

Apple exports record $2 billion worth of iPhones from India in November
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 دسمبر 2025
December 17, 2025

From Rural Livelihoods to International Laurels: India's Rise Under PM Modi