وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب بھگونت مان کو پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر جناب @  بھگونت مان جی کو مبارکباد۔ ہم پنجاب کی ترقی اور ریاست کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے مل جل کر کام کریں گے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi

Media Coverage

Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جون 2026
June 14, 2026

From Healthcare to Himalayas: PM Modi's Vision Building an Unstoppable India