وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شاٹ پٹ ایتھلیٹ روی رونگالی کو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے شاٹ پٹ F40 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

انہوں نے روی کو ایک ترغیب دینے والا قرار دیا اور ان کی کامیابی کو سراہا۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’باصلاحیت روی رونگالی کو مردوں کے شاٹ پٹ F40 مقابلے میں ان کے شاندار سلور میڈل کے لیے دلی مبارکباد۔

روی بہت سے لوگوں کے لیے ایک ترغیب ہیں، ان کی شاندار کامیابی ان کی غیر معمولی طاقت اور لگن کا ثبوت ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi

Media Coverage

Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جون 2026
June 14, 2026

From Healthcare to Himalayas: PM Modi's Vision Building an Unstoppable India