وزیراعظم جناب نریندر مودی نےٹوکیو میں منعقد پیرالمپکس کھیلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے کے لئےنشانے بازمنیش نروال کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ٹوکیو #پیرالمپکس میں ملک کے افتخار کا سلسلہ جاری ہے۔ نوجوان اورزبردست صلاحیتوں والے  منیش نروال کی شاندار کامیابی۔ان کا طلائی تمغہ جیتنا،بھارتی کھیلوں کے لئےیادگار لمحہ ہے۔ میری جانب سے انہیں مبارکباد، آئندہ کے لئے نیک خواہشات۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort

Media Coverage

‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 اگست 2026
August 16, 2026

Aatmanirbhar Ambitions Meet Global Alliances: The Modi Doctrine in Action