وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل  2022 میں مردوں کے سنگلز ٹیبل ٹینس میں گولڈ میڈل جیتنے پر شرت کمل کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’ @sharathkamal1 کے ذریعہ حاصل کیا گیا کا گولڈ میڈل تاریخ میں ایک بہت ہی خاص اہمیت کے ساتھ  درج کیا جائے گا۔ انہوں نے صبر، عزم اور لچک کی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے زبردست مہارت کا بھی مظاہرہ کیا ہے۔ یہ میڈل ہندوستانی ٹیبل ٹینس کو زبردست  فروغ دے گا۔ان کے لئے مبارکباد اور نیک خواہشات۔ #Cheer4India‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi