وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے اولین شمسی مشن، آدتیہ ۔ ایل1 کے کامیاب آغاز کے لیے اسرو کے سائنس داں اور انجینئر حضرات کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’چندریان 3 کی کامیابی کے بعد، بھارت اپنا خلائی سفر مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔ بھارت کے اولین شمسی مشن، آدتیہ ۔ایل 1 کے کامیاب آغاز کے لیے @isro  کے ہمارے سائنس داں اور انجینئر حضرات کو مبارکباد۔ مکمل بنی نوع انسانی کی فلاح و بہبود کے مقصد سے کائنات کی بہتر تفہیم پیدا کرنے کے لیے ہماری انتھک سائنسی کوششیں جاری رہیں گی۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Technical textiles critical to footwear sector

Media Coverage

Technical textiles critical to footwear sector
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 29 اپریل 2026
April 29, 2026

Leadership That Plays, Builds & Delivers: PM Modi’s Vision Igniting Youth, Women & Northeast India