وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ساتوِک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کو بیڈمنٹن ایشیا چیمپئن شپ خطاب جیتنے والی مردوں کی اولین بھارتی جوڑی بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’بیڈمنٹن ایشیا چیمپئن شپ خطاب جیتنے والی بھارت کی مردوں کی اولین جوڑی بن کر تاریخ رقم کرنے کے لیے @satwiksairaj  اور @Shettychirag04  پر فخر ہے۔ انہیں مبارکباد اور ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s healthcare sector seeing a fundamental digital transformation: Report

Media Coverage

India’s healthcare sector seeing a fundamental digital transformation: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 11فروری 2026
February 11, 2026

Empowering India: PM Modi's Policies Fueling Innovation, Jobs, and Sustainability