وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویٹ لفٹر پی گروراجا کو 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا:
’’پی گروراجا کی کامیابی سے بہت خوشی ہوں ! انہیں دولت مشترکہ کھیلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ انہوں نے زبردست لچک اور عزم کا مظاہرہ کیا۔ میں ان کے کھیل کے سفر میں مزیدشاندار حصولیابیوں کی تمنا کرتا ہوں۔‘‘
Exceptional effort by Sanket Sargar! His bagging the prestigious Silver is a great start for India at the Commonwealth Games. Congratulations to him and best wishes for all future endeavours. pic.twitter.com/Pvjjaj0IGm
— Narendra Modi (@narendramodi) July 30, 2022


